LAB GROWN CERTIFIED MOISSANITE DIAMOND

DESCRIPTION:
آج کل مارکیٹ میں موئسانائٹ ڈائمنڈ انگوٹھی عام ہیں لیکن ان کی قیمت زیادہ اور چوائس محدود ہے۔ کسٹمرز کو سب سے زیادہ مشکل تب آتی ہے جب سائز فٹ نہیں بیٹھتا یا ڈیزائن پسند نہیں آتا۔ ہمارا ماڈل اس سے بالکل مختلف ہے۔ ہم اپنے کسٹمرز کو صرف لیب سرٹیفائیڈ موئسانائٹ ڈائمنڈ دیتے ہیں، تاکہ وہ آسانی سے اپنی مرضی کا ڈیزائن اور سائز اپنے سنار کے پاس بنوا سکیں۔ اس طریقے سے نہ صرف اضافی خرچ بچتا ہے بلکہ آپ کو مکمل تسلی بھی ملتی ہے کہ آپ کا ڈائمنڈ اصلی ہے اور اس کے ساتھ سرٹیفکیٹ موجود ہے۔
سب سے خاص بات یہ ہے کہ ڈائمنڈ خریدنے پر آپ کو اپنی موئسانائٹ ڈائمنڈ انگوٹھی کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک پیارا سا ایل۔ای۔ڈی لائٹ والا باکس بھی بالکل فری ملے گا۔ یہ ایک اسمارٹ اور بجٹ فرینڈلی طریقہ ہے جس سے زیورات خریدنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان اور دلچسپ ہو جاتا ہے۔
SPECIFICATIONS:
اعلیٰ معیار کا شاندار اور دلکش موئسانائٹ ڈائمنڈ
اصلیت اور معیار کی تصدیق شدہ سند (Certificate Included)
Cut: Perfect Brilliant Cut (ڈائمنڈ جیسی چمک کے ساتھ)
Color: D-E-F grade ( بہترین رنگ)
Clarity: VVS1 – شفاف اور بے عیب
وزن: 1,2 اور 3 قیراط میں دستیاب
BELIEF & BENEFITS:
اصلی ہیرے جیسی چمک اور وقار – مگر قیمت میں نمایاں فرق
منگنی، شادی اور خاص مواقع کے لیے شاندار انتخاب
ہر شخصیت کو باوقار اور پرکشش انداز عطا کرتا ہے
معیار اور اصلیت کی مکمل ضمانت کے ساتھ
خواتین کے لیے ایک پائیدار اور یادگار تحفہ
OUR HAPPY CUSTOMERS:















































































